موحدہ تحتانی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک نقطے والا، جسکے نیچے ایک نقطہ ہو، ب کی صفت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایک نقطے والا، جسکے نیچے ایک نقطہ ہو، ب کی صفت۔